علی وزیر ایک اور کیس میں گرفتار، انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

کراچی(نیشنل ٹائمز)رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو ایک نئے کیس میں گرفتار کر کے کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے آئندہ سماعت پر جیل سپرنٹنڈنٹ اور کیس کے تفتیشی افسر کو طلب کر لیا۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ علی وزیر شاہ لطیف تھانے کے 2018ء کے کیس میں مفرور تھے، ان پر جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی سمیت متعدد الزامات ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر