سرگودھا: 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی کیس میں احمد خان بچھر اشتہاری قرار، گرفتار ملزم کو 25 برس قید

سرگودھا (نیشنل ٹائمز)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلکس میانوالی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمے میں گرفتار ملزم اسماعیل کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی کیس میں پی ٹی آئی رہنما احمد خان بچھر، احمد چھٹہ اور بلال اعجاز سمیت 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔عدالت اس مقدمے میں عمر ایوب خان کے پہلے ہی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق مختلف مقدمات میں عمر ایوب، شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضا اور زرتاج گل سمیت 196 ملزمان کو سزائیں سنائی تھیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر