مظفر آباد(نیشنل ٹائمز) کورونا کیسز میں اضافے پر حفاظتی اقدامات کے لئے آزاد کشمیر میں دس روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اطلاق 19 سے 29 جولائی تک ہوگا۔ ہوٹلز کی بکنگ منسوخ کر دی گئی۔
کورونا کیسز میں اضافہ، آزاد کشمیر میں 10 روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد



