سندھ میں ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو کراچی میں تعینات کردیا گیا

کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ میں ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو کراچی میں تعینات کردیا گیا۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ابتدائی طور پر خواتین اہلکاروں کو شارع فیصل اور کلفٹن میں تعینات کیا گیا ہے، شارع فیصل پر تعینات خواتین اہلکار موٹرسائیکل سوار ہیں۔حکام کا کہنا ہےکہ خواتین ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ذمے داری میٹروپول چوک سے ائیرپورٹ تک ہے اور ابتدائی طور پر خواتین اہلکاروں کاکام آگاہی کی فراہمی اور ٹریفک پر نظر رکھنا ہے، خواتین اہلکار زیادہ تر موٹرسائیکل سوار افراد کی آگاہی کے لیے تعینات کی گئی ہیں۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق خواتین اہلکاروں کو ابھی چالان کا اختیار بھی نہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر