عمران خان گنڈاپور جیسے وزرا کوکشمیریوں کی دل آزاری کیلئے بھیجتے ہیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری عبدالمجید پھٹ پڑے

مظفرآباد(نیشنل ٹائمز)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا اہم بیان آگیا۔چوہدری عبدالمجید کا کہنا تھا کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو کشمیری عوام کے ہر دل عزیز قائد ہیں۔عمران خان گنڈاپور جیسے وزرا کوکشمیریوں کی دل آزاری کیلئے بھیجتے ہیں۔گنڈاپور کی بد زبانی پر عمران نیازی کشمیریوں سے معافی مانگیں۔انہوںنے کہا کہ شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی پروگرام دیا۔شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے اجڑے ہوئے ملک کی دوبارہ تعمیر کی ۔حیرت کی بات ہے پی ٹی آئی میں ایک بھی معتبر وزیر نہیں ہے۔کشمیری عوام 25 جولائی کو تیر پر مھر لگاکر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرینگے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر