بلوچستان میں شاپنگ مالز اور کاروباری مراکز رات 10 بجے بند ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز) بلوچستان میں کوروناکے بڑھتے کیسز کے پیش نظر شاپنگ مالز اور کاروباری مراکزرات10بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسزکے باعث حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے شاپنگ مالز،کاروباری مراکز 10 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ شاپنگ مالز اور کاروباری مراکز رات 10 بجے بند ہوں گے تاہم ہوٹلز اور ریسٹورنٹ رات12 بجے تک بند ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آٹ ڈورشادی ہالز میں ایس اوپیز پر 400 مہمانوں سیزائدکی اجازت نہیں جبکہ عبادت گاہوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سر حدیں تاحکم ثانی بند رہیں گی۔



  تازہ ترین   
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے کی کوششیں جاری رکھیں گے: وزیراعظم
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
افغان طالبان کی باجوڑ میں آبادی پر گولہ باری، 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید
جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی خبریں غلط ہیں: کیرولین لیویٹ
ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی، امریکا کا سمندر سے ایرانی تجارت روکنے کا دعویٰ
پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا، اہم سفارتی پیش رفت متوقع
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر