غزہ میں ہر 10میں سے ایک بچہ غذائی قلت کا شکار ہے: انروا

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشل ٹائمز)فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے انروا نے غزہ میں شدید غذائی قلت سے خبردار کردیا۔
یو این امدادی ایجنسی برائے فلسطین انروا کے مطابق غزہ 4 ماہ سے سخت محاصرےمیں ہے، غزہ میں غذائی قلت کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے جہاں ہر 10میں سے ایک بچہ غذائی قلت کا شکار ہے۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 6 ہفتوں میں امدادی مراکز کے قریب 865 فلسطینی مارے گئے۔انسانی حقوق دفتر کا بتانا ہے کہ اسرائیلی آبادکاروں اور فورسز نے مغربی کنارےمیں قتل، حملے اور ہراسانی شدیدکردی ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر