2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران (نیشنل ٹائمز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ حماس میں 2 لاکھ نئی بھرتیوں کے بعد آج غزہ اسرائیلی فوج کی دلدل ہے، 2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا۔انہوں نے کہا کہ ڈیڈی کی جانب بھاگنے والے نیتن یاہو میزائلوں سے تباہ خفیہ جگہیں اب تک چھپا رہے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ نے اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے سائنسدانوں سے متعلق کہا کہ اسرائیلی حملوں میں شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سے زائد نئے سائنسدان بنائے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر