برطانیہ اور فرانس نے غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے واپس بھیجنے کا معاہدہ کرلیا

انٹرنیشنل ڈیسک(نیشنل ٹائمز)برطانیہ اور فرانس نے غیر قانونی تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے برطانیہ اور فرانس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والوں کو گرفتار کرکے مختصر ترتیب میں واپس بھیجا جائے گا، اس کے برعکس صرف حقیقی پناہ گزینوں کو قبول کریں گے۔دوسری جانب فرانسیسی صدرمیکرون نے کہا کہ نارتھ ووڈ ڈیکلریشن پر دستخط کے بعد برطانیہ اور فرانس پہلی بار جوہری ڈیٹرنٹس کو مربوط کرسکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے مخالفین کو اب علم ہوگا کہ کسی پر حملے کا جواب دونوں ممالک دیں گے ۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر