دوتہائی پاکستانی بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری سے پریشان ہیں، گیپ سروے میں انکشا ف

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) گیپ سروے میں انکشا ف ہوا ہے کہ دوتہائی پاکستانی بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری سے پریشان ہیں ۔گیلپ سروئے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 53 فیصد شہری ملک کی موجودہ صورتحال سے پریشان ہیں۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیلپ پاکستان، بلال گیلانی نے پیر کو نجی ٹی وی گرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو تہائی پاکستانی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر