بھارت: تھائی لینڈ سے آنیوالے مسافر کے سامان سے 16 زندہ سانپ برآمد

انٹرنیشنل ڈیسک (نیشنل ٹائمز)بھارت میں تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر کے سامان سے 16 زندہ سانپ نکل آئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کسٹم حکام نے بتایا کہ ممبئی ائیرپورٹ پر تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر کے سامان سے 16 زندہ سانپ برآمد کیے گئے۔حکام کے مطابق بھارت میں رواں ماہ پرواز کے ذریعے جانور اسمگل کرنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ حکام نے مزید بتایا کہ ان سانپوں کو پالتو جانوروں کی مارکیٹ میں فروخت کیا جاتا ہے جن میں سے زیادہ تر زہریلے سانپ نہیں تھے جب کہ برآمد شدہ سانپوں میں گارٹر سانپ، رائنو ریٹ سانپ اور کینیا کا سینڈ بوا سانپ شامل تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ سانپوں کو لانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر