دہلی یونیورسٹی کا اسلام، پاکستان اور چین سے متعلق کورسز ختم کرنے کا فیصلہ

بھارت (نیشنل ٹائمز) مسلمانوں اور پاکستان دشمن پالیسیوں کا ایک اور اقدام سامنے آگیا اور دہلی یونیورسٹی نے اسلام، پاکستان اور چین کے حوالے سے کورسز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی یونیورسٹی نے ایم اے سیاسیات کے نصاب سے اسلام، پاکستان اور چین سے متعلق کورسز ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جامعہ دہلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے “اسلام اور بین الاقوامی تعلقات”، “پاکستان اور دنیا”، “پاکستانی ریاست اور معاشرہ” اور “چین” سے متعلق کورسز کو نصاب سے ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے نصاب کمیٹی سے پاکستان کے حوالے سے “تعریفی مواد” بھی ہٹانے کی سفارش کی ہے۔یونیورسٹی کے کئی فیکلٹی ممبران نے اس فیصلے کو سیاسی اور نظریاتی سنسر شپ قرار دیتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔نصاب میں اس تبدیلی کو بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے جس میں تعلیمی میدان کو بھی اپنے نظریاتی ایجنڈے کے تابع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
یوم عاشور صبر، ایثار، حق گوئی پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے: صدر، وزیراعظم
اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کے انخلا کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا
دشمن کی دشمنی محض معاہدے پر دستخط سے ختم نہیں ہوتی: ایران
امریکی صدر ٹرمپ کا پھر ایران کو سویابین اور گندم بیچنے کا دعویٰ
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 235 ہوگئی، 4 ہزار سے زائد افراد زخمی
واشنگٹن چاہتا ہے خلیجی ممالک ایران بارے حکمت عملی کی حمایت کریں: امریکی تھنک ٹینک
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ، درجنوں عمارتیں منہدم، 164 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر