ملک میں بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) این ڈی ایم اے نے اگلے 48 گھنٹوں میں ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور اس حوالے سے الرٹ بھی جاری کیے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے پنجاب کے کئی شہروں میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے، سندھ کے کئی شہروں میں بھی شدید بارشوں کا امکان جبکہ خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشیں متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے حکام کا بتانا ہے کہ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں گلیشیئر پگھلنے سے سیلابی صورتحال کا خطر ہے جبکہ آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر