ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث دریاوں میں سیلاب کا خطر ہ ، الرٹ جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) محکمہ موسمیات کی جانب سے الر ٹ جاری کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث دریاوں میں سیلاب کا خطر ہ ہے۔ متعلقہ وفاقی وزارتوں اورصوبائی اداروں کوپیشگی اقدامات کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خانکی کے مقام پر 13 جولائی کو 2 سے 3 لاکھ کیوسک کاریلہ گزرے گا جس کے باعث خانکی کے مقام پر 13 جولائی کواونچے درجے کے سیلاب کاخدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ قادر آبادکے مقام پربھی اونچے د رجے کے سیلاب کاامکان ہے جبکہ دریائے چناب سے منسلک نالوں میں طغیانی کاخدشہ ہے۔



  تازہ ترین   
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر