پیپلز پارٹی قطعی طور پر پی ڈی ایم کو چھوڑ چکی ہے، مولانا فضل الرحمٰن نے واضح کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی قطعی طور پر پی ڈی ایم کو چھوڑ چکی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے امریکہ جانے سے متعلق مجھ سے مشورہ نہیں کیا۔ انتظارکے باوجود پیپلزپارٹی کی جانب سےکوئی اشارہ نہیں آیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یوم آزادی پر کراچی میں بہت بڑاجلسہ کریں گے، آزادانہ انتخابات کیلئے ہر پاکستانی کو اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین تعلقات حکومت کی نااہلی کی وجہ سے گلے شکوؤں تک پہنچ گئے۔ امریکہ کے ساتھ دوستی کا معیار سی پیک کا خاتمہ ہے۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر