شام ، چرچ میں خودکش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)دمشق۔شام کے دارالحکومت دمشق میں چرچ میں ہونے والے خودکش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئیں۔اے ایف پی کے مطابق شام کی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز داعش (آئی ایس)سے وابستہ ایک خودکش حملہ آور نے دوئلا کے علاقے میں واقع سینٹ الیاس چرچ میں گھس کر فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔وزارت صحت نے ؤ بیان میں بتایا ہے کہ خود کش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئی ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں،اس سے قبل مرنے والوں کی تعداد 20 بتائی گئی تھی۔ بین الاقوامی برادری نے دمش میں چرچ میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کی ہے۔



  تازہ ترین   
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
ایران کی دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں مکمل، تاریخ کا اعلان
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر