اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کو مکمل تباہی کی طرف لے جا رہا ہے، ترک وزیر خارجہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)استبول۔ ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کو مکمل تباہی کی طرف لے جا رہا ہے۔اے ایف پی کے مطابق ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اب ایران( جو ہمارا ہمسایہ ہے) پر حملہ کر کے خطے کو مکمل تباہی کے دہانے پر لے آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کوئی فلسطینی، لبنانی، شامی، یمنی یا ایرانی مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ واضح طور پر ایک اسرائیلی مسئلہ ہے۔انہوں نے ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں صورتحال کو مزید بگڑنے اور ایسے پرتشدددور میں داخل ہونے سے روکنا ہوگا جو علاقائی اور عالمی سلامتی کو مزید خطرے میں ڈالے۔



  تازہ ترین   
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
ایران کی دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں مکمل، تاریخ کا اعلان
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر