پہلگام واقعہ کے بھارت کے پاس کوئی ثبوت نہیں: سابق سربراہ بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ‘را’ کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ نے تصدیق کی ہے کہ پہلگام واقعہ کے بھارت کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ڈونلڈ ٹرمپ کا ظہرانہ آپ سب کو مبارک، یہ سلسلہ نہیں رکنا چاہیے، پاکستانی قیادت کو اب نئی دہلی جانا چاہیے۔امرجیت سنگھ نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ ہی تعلقات بہتر بنانے میں پیشرفت کرتا ہے،اسی وجہ سے فیلڈمارشل عاصم منیر امریکا میں ہیں، امریکا کے ساتھ بھارت کے تعلقات بھی ٹھیک ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعہ کے بھارت کے پاس کوئی ثبوت نہیں، پہلگام میں حملہ کرنے والے جنگل میں غائب ہو گئے، پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے بات ہونی چاہیے، بھارت کی پاکستانی میڈیا، معروف شخصیات پر پابندیاں زیادہ دیر نہیں چلیں گی۔بھارتی انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ نے تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مہمان نوازی کا دنیا میں کوئی مقابلہ نہیں، بھارتی خفیہ ایجنسی کا واحد چیف ہوں جو ریٹائرمنٹ کے بعد 4 بار پاکستان گیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر