پاکستان نے 1971 کی شکست کا بدلہ لے لیا، اب کسی حملے سے پہلے بھارت سو بار سوچے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مظفر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ چند روز پہلے ایسی جنگ چھڑی جس کے نتائج خوفناک ہوسکتے تھے۔انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعہ بھارت کی سازش کا حصہ تھا، بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے اور نہتے پاکستانیوں پر حملے کیے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، نپی تلی کارروائی سے بھارت کو بھرپور جواب دیا، روایتی جنگ میں بھارت کی برتری کا تاثر غلط ثابت کردیا، سپہ سالار فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فرنٹ سے سب کو لیڈ کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ جب تک کشمیریوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا پاکستان کشمیریوں کا ساتھ دیتا رہے گا۔ وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کیے، کہا امدادی پیکج حکومت کی ذمے داری ہے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت
صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر