نوجوانوں کے آن لائن سرگرم گینگز کم عمر لڑکیوں کیلئے گھروں کے اندر ہی خطرہ بن گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) برطانوی میڈیا میں نیشنل کرائم ایجنسی کی چونکا دینے والی رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ آن لائن گینگز نوعمر بچوں سے بدسلوکی، تشدد اور ایکسٹریم مواد شئیر کرتے ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوان لڑکیوں کو بہکا کر تعلقات استوار کرنے کے بعد اُن سے برہنہ تصاویر طلب کرتے ہیں، انکار پر اُنہیں خطرناک نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ نیشنل کرائم ایجنسی نے والدین کو بچوں سے اُن کی آن لائن سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اِس نئی وبا سے نمٹنے کے لیے برطانوی پولیس کے ساتھ ساتھ انسدادِ دہشت گردی، سائبر کرائم اور بچوں کے تحفظ کے یونٹس بھی سرگرم ہوگئے ہیں۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد کی امام خمینی مصلیٰ آمد، شہید خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش
کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر بس کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران
دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کیلئے تہران پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف علی خامنہ ای شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ
دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں 11 طیارے گرائے گئے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر