وی آئی پی میچ میکنگ سروس: گھر بیٹھے بہترین رشتے کی تلاش

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وی آئی پی میچ میکنگ سروس یہ ممکن بناتی ہے کہ پروفائل بنانے اور اسے پبلک کرنے کے جھنجھٹ کے بغیربہترین پریمیم رشتے حاصل کیے جا سکیں۔ وی آئی پی سروس حاصل کرنے والے صارفین نہ صرف انٹرنیشنل ہائی پروفائل، لا محدود پریمیم رشتے پائیں گے بلکہ ہرپروفیشن جیسے ڈاکٹر، انجینئر اوربزنس مینز کے رشتے بھی ملیں گے۔ میرج کنسلٹنٹ صارف کی پرائیویسی کا مکمل خیال رکھے گا اور یہ اس کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ باقاعدگی سے خواہش کے مطابق بہترین رشتے دیکھائے بلکہ رشتہ پسند آنے کی صورت میں ملاقاتوں کا بھی اہتمام کرے اور اس طرح کم سے کم وقت میں بہترین جوڑ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہو۔ خاص آپ کے لیے مختص میچ میکرز صارفین کو دنیا بھر کے 172 ممالک سے 65 لاکھ پریمیم رشتوں میں سے بہترین ہم آہنگ رشتہ ڈھونڈنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔“دل کا رشتہ “ایپ کی وجہ سے پاکستانی معاشرے کا ایک اہم ترین مسئلہ “رشتہ نہیں مل رہا” کو بہت احسن طریقے سے حل کیا گیا ہے۔ایک کلک پر لاکھوں قومی اور بین الاقوامی اور ہر ذات برادری اور پروفیشن کے رشتوں تک رسائی دی گئی ہے۔دل کا رشتہ ایپ کی باکمال سروس کی وجہ سے ہی 55 ہزار سے زائد شادیاں ہوئیں اور “دل کا رشتہ” پاکستانی رشتوں کی پہچان بنی۔



  تازہ ترین   
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر