سیاسی ٹیم بانی پی ٹی آئی کو باہر لانے کا لائحہ عمل دینے میں ناکام ہے: فیصل چوہدری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے کہا کہ سیاسی ٹیم بانی کو باہر لانے کا لائحہ عمل دینے میں ناکام ہے، عید کے بعد سڑکیں کیسے گرم ہونگی؟ سیاسی لوگ خود تو آتے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرکے پوچھیں گے کہ ان کے خلاف کیا کان بھرے گئے ہیں؟ اس واردات کو آسانی سے نہیں جانے دینگے۔فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو جو انڈرٹیکنگ دی، اس کا عمران خان کو بھی نہیں پتا، انہوں نے عدالت میں پارٹی کے ہاتھ کاٹ کر بھی دے دیے پھربھی بہنوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہو سکی۔ واضح رہے کہ فیصل چوہدری کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر گزشتہ روز لیگل ٹیم سے نکال دیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر