آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا، آرمی چیف نے خود نماز پڑھائی

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نمازہ جنازہ ریس کورس گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی، آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔

آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زردری، وزیر اعظم شہباز شریف، صدر ن لیگ نواز شریف، مسلح افواج کے سربراہان اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلح افواج کے سربراہان اور عسکری حکام سمیت سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی بھی نماز جنازہ میح شریک تھے۔

جنرل عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ محسن نقوی، رانا ثناءاللّٰہ اور حذیفہ رحمان نے بھی شرکت کی۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی آرمی چیف سید عاصم منیر کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر