نئی نہریں نکالنا ن لیگ کا خواب ہے جو پورا نہیں ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عمرکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا تیمور تالپور نے کہا کہ نئی نہریں نکالنا نواز لیگ کا خواب ہے جو پورا نہیں ہوگا، اگر ایسا کیا گیا تو 24 گھنٹے میں اس حکومت کو لات مار کر گرا دیں گے ۔پیپلزپارٹی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ پیپلزپارٹی کے منع کرنے کےبعد بھی وہ کینالز نکال لیں، کچھ سیاسی اور مذہبی جماعتیں کینال منصوبے کو ضمنی انتخاب میں کارڈ کے طور پر استعمال کر رہی ہیں۔دوسری جانب پانی کے عالمی دن پر دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالنے کے خلاف مزدوروں اور کسانوں کی تنظیموں نے حیدرآباد میں احتجاجی ریلی نکالی جبکہ میرپور خاص، بدین، نواب شاہ، دادو، عمر کوٹ اور پڈعیدن میں بھی مظاہرے کیے گئے ۔



  تازہ ترین   
ہر ملک نے آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے، نئے صوبوں سے خرچے کم ہوں گے: میاں عامر محمود
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر