اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ذرائع کے مطابق چاغی لیویز کے 4 اہلکاروں سے شرپسندوں نے اسلحہ چھین لیا تھا جس کے بعد ڈی جی بلوچستان لیویز نےچاروں لیویز اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا۔دہشتگرد حملوں میں بزدلی دکھانے والے اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈی جی لیویز فورس بلوچستانغفلت برتنے والے لیویز کے خلاف تادیبی قوانین 2015 کے تحت سخت کارروائی کا سامنا بھی کرنا ہوگا۔
بزدلی کا مظاہرہ کرنیوالے 4 لیویز اہلکار نوکری سے برطرف



