اسرائیل کا غزہ جنگ بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے وفد قطر بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا آغاز کل سے دوحا میں شروع ہونے کی توقع ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے وٹکوف بھی قطر میں ہونے والے مذاکرات میں حصہ لیں گے۔دوسری طرف حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع ہونے کے مثبت اشارے ملے ہیں، امریکی عہدے داروں سے اس لیے ملنا چاہتے ہیں کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔قبل ازیں اسرائیل نے مطالبہ کیا تھا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں توسیع کی جائے تاہم فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کا پہلے مرحلے میں توسیع کا مطالبہ مسترد کر دیا تھا۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر