کراچی کے شہری ڈمپرز کا نشانہ بن رہے ہیں، وزیر ڈبل ڈیکر سے پہلے سنگل بس چلاکر تودکھائیں: حافظ نعیم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ یہ ایک دوسرے کے خلاف بیان دیتے ہیں اور نورا کشتی کرتے ہیں، یہ عوام کے ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں، ان کو پہلے ایم این اے شپ اور اب وزارتیں بھی دی جائیں گی، پارلیمنٹ جعلی ہے، یہ فیک ہے اس پر کوئی پیکا لگے گا؟انہوں نے کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی نے شہر کا بیڑا غرق کردیا ہے، شہرمیں پروجیکٹس 10،10 سال میں مکمل نہیں ہو پاتے، شہر کا انفرااسٹرکچر تباہ ہے،کے فور ، ایس تھری نہیں بن رہا، 3 حکومتیں بدل گئیں گرین لائن اب تک مکمل نہیں ہوا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ شہر کےلوگ ڈمپرز اور ٹینکرز کا نشانہ بن رہے ہیں، کل ایک وزیر ڈبل ڈیکر کا اعلان کررہے تھے ، پہلے سنگل تو چلا کردکھا دیں، کراچی کو 15سے 17 ہزار بسوں کی ضرورت ہے۔حافظ نعیم نے الرحمان نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی رمضان کے بعد ملین مارچ کرے گی۔



  تازہ ترین   
ہر ملک نے آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے، نئے صوبوں سے خرچے کم ہوں گے: میاں عامر محمود
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر