اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پولیس کے مطابق برطرف پولیس اہلکار چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے جب کہ انہیں ڈیوٹی پر طلب کیا گیا تو انہوں نے ڈیوٹی جوائن کرنے سے بھی انکار کیا۔پولیس حکام کا بتانا ہےکہ اہلکاروں کو ڈی آئی جی آپریشنزکےحکم پر برطرف کیا گیا اور برطرف اہلکاروں کی تفصیلی رپٹ روزنامچہ میں درج کرلی گئی ہے۔
لاہور پولیس میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد اہلکار برطرف



