اسلام آباد(نیشنل ٹائمزسردار تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں اپریل 2023 میں 2 سال کے لیے نااہل قرار دیا تھا۔سردار تنویر الیاس نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔
توہین عدالت کیس: سردار تنویر الیاس نے معافی مانگ لی، نااہلی ختم



