پختونخوا میں پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع، جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)متعدد اضلاع، محکمہ جات کی انتظامیہ نے پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع اور جلسوں میں شرکت پر پابندی کے نوٹی فکیشن جاری کردیے۔نوٹی فکیشن سوات،ملاکنڈ، دیر، بونیر سمیت مختلف اضلاع کے حکام کی جانب سے جاری کیے گئے۔اس کے علاوہ صوبے کی کئی جامعات نے بھی کسی سیاسی اجتماع میں شرکت پرپابندی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔صوبے کی پولیس کو جلسے جلوسوں میں شرکت، سہولت کاری سے اجتناب کی ہدایت کی گئی ہے۔ادھر پی ٹی آئی کور کمیٹی کے متعدد ارکان نے خیبرپختونخوا حکومت اور محکموں کے نوٹی فکیشن پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ یہ بے بنیاد ہے، اس طرح کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، میں جلسے کو ہمیشہ کی طرح لیڈ کروں گا اور بھرپور شرکت ہو گی، اس طرح کی سب باتیں بے بنیاد ہیں، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔



  تازہ ترین   
ہر ملک نے آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے، نئے صوبوں سے خرچے کم ہوں گے: میاں عامر محمود
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر