سندھ حکومت کا منافع خوروں کیخلاف کارروائی کیلئے تھانے بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین وقار مہدی اور عثمان ہنگورو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے کے تمام اضلاع میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں وقار مہدی نے کہا کہ منافع خوروں کے خلاف کارروائی کیلئے تھانوں کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، تھانوں میں محکمہ بیورو آف سپلائی اور پولیس کا علمہ شامل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں استحکام لانا اور ذخیرہ اندوزی روکنا چاہتے ہیں، اس کے علاوہ تمام گوداموں کو رمضان سے پہلے رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، بچت بازاروں میں خصوصی اسٹال اور پھلوں کی مقررہ قیمتوں کو یقینی بنایا جائے جب کہ سبزی منڈیوں کے کولڈ اسٹوریج رجسٹرڈ اور ان کی نگرانی کی جائے گی۔وقار مہدی کا کہنا تھاکہ نئے تھانے سندھ میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرنے کے مجاز ہوں گے، صوبے بھر کی مارکیٹوں کی نگرانی کے لیے خصوصی ڈیوٹیاں لگانے کی ہدایت کردی ہے۔



  تازہ ترین   
ہر ملک نے آبادی کے ساتھ انتظامی یونٹس بڑھائے، نئے صوبوں سے خرچے کم ہوں گے: میاں عامر محمود
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر