کراچی ملک کا مہنگا ترین شہر قرار

کراچی(نیشنل ٹائمز)ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق کراچی ملک کا مہنگا ترین شہر ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ ہفتے تقریبا 91 فیصد زیادہ قیمتیں وصول کی گئیں اور اسی طرح اشیائے ضروریات سرکاری نرخ کے مقابلے میں 39 فیصد تک مہنگی فروخت کی گئیں۔سروے رپورٹ کے مطابق کراچی میں 20 کلو آٹے کی قیمت سرکاری نرخوں کے مقابلے 343 روپے، دودھ 65 روپے، چینی 25 روپے، بڑا گوشت 291 روپے، ٹوٹا چاول 50 روپےاور آلو 4 روپے مہنگے فروخت کیے گئے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر