کراچی: امریکی خاتون نے نوجوان کے گھرکے باہر ڈیرے ڈال دیے، نوجوان کی تصویر بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پولیس نے منت سماجت کرکے خاتون سے کہیں اور منتقل ہونے کی درخواست کی لیکن خاتون نے کہا کہ جب اس کا دل چاہے گا اپنے وطن واپس چلی جائے گی۔ادھر لوگوں کی بڑی تعداد امریکی خاتون کو دیکھنے پہنچ گئی ہے اور خاتون کی عمارت میں موجودگی کے باعث رہائشی بھی پریشان ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون پاکستان کے وزٹ ویزے پر ہے، اسے ائیر پورٹ سے باہر جانے کا مزید 15 روز کا پرمٹ دیا گیا ہے۔اس سے قبل ائیرپورٹ پر امریکی قونصل خانے کی ٹیم نے بھی خاتون سے ملاقات کی تھی تاہم خاتون نے قونصل خانے کی مدد لینے سے انکار کر دیا تھا۔یاد رہے کہ امریکی خاتون کراچی کے 19 سالہ لڑکے کی محبت میں 11 اکتوبر کو کراچی پہنچی، نوجوان راضی تھا مگر اس کی فیملی نے خاتون سے شادی کروانے سے انکار کر دیا جس کے بعد سے امریکی خاتون شہر قائد میں دربدر ہیں۔



  تازہ ترین   
چینی صدر سے دوبارہ ملاقات، تجارتی معاہدے، آبنائے ہرمز کھلی رہنی چاہئے: ٹرمپ
سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل
ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کا مخالف، ہمارا مؤقف بھی یہی ہے: مارکو روبیو
ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی
لبنان، اسرائیل براہ راست مذاکرات کا تیسرا دور واشنگٹن میں شروع
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر