برطانیہ کا نازنین زغاری کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی نژاد برطانوی خاتون نازنین زغاری کو فوری اور مستقل طور پر رہا کیا جائے تاکہ وہ برطانیہ میں اپنے خاندان کے ساتھ مل سکے۔نازنین کو اپریل 2016 میں تہران ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا، بعد میں ان پر حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرنے کے الزامات عائد کیے گئے۔عدالت نے انہیں پانچ برس قید کی سزا سنائی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نازنین زغاری کو رہائی کے بعد ایک اور الزام میں عدالت کا سمن جاری کردیا گیا، انہیں 14 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر