بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، ٹریفک حادثات میں 23 افراد زخمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)صوبائی حکومت کےکنٹرول روم کے مطابق زیارت میں برفباری میں پھنسنے والی گاڑی سے سیاحوں کو نکال کر ریسٹ ہاؤس منتقل کیا گیا۔لیویز کے مطابق بولان میں این65 شاہراہ پرپھسلن کے باعث کار اور ٹرک میں ٹکر ہوگئی جس کے باعث7 افراد زخمی ہوئے۔کان مہتر زئی، خانوزئی اور بوستان میں قومی شاہراہوں پر پھسلن سےکئی گاڑیاں ٹکرا گئیں۔کوژک ٹاپ این 25 پرگاڑیاں ٹکرانے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ رحمان کہول روڈ پر خستہ حال دیوار گرگئی جس کے باعث 10 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور چاغی میں مزید بارش اور ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے، اس صورتحال میں عوام سے غیر ضروری سفر سےگریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ
ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا: ایرانی صدر
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر