اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اپنے علاقوں کو لوٹنے والے فلسطینیوں کو جہاں تباہ حال عمارتیں اور مکانات نظر آئے وہیں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں تباہ ہونے والا اسرائیلی ساز و سامان بھی نظر آیا۔فلسطینیوں نے سوشل میڈیا پر تباہ شدہ اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں اور بلڈوزروں کی تصاویر شیئر کیں۔
غزہ اسرائیلی فوجی سازو سامان کا قبرستان بن گیا، گھروں کو لوٹنے والے فلسطینیوں نے تصاویر شیئر کردیں



