ملک بھر میں ایک بار پھر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد

کراچی(نیشنل ٹائمز)ملک بھر میں ایک بار پھر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی ہے۔ٹک ٹاک ایپ پر پابندی سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے عائد کی گئی ہے۔عدالت نے پی ٹی اے کو ایپلی کیشن فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔اس ضمن میں سندھ ہائی کورٹ نےاٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8 جولائی تک فریقین سےجواب طلب کرلیا۔یاد رہے کہ آج ہی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست میاں علی زیب سمیت پانچ دیگر شہریوں نے دائر کی۔ درخواست میں وفاق پی ٹی اے ، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر