فیصل آباد: خودکشی کی کوشش کے بعد اسپتال لیڈی گارڈکے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)فیصل آباد چلڈرن اسپتال کی لیڈی گارڈ کی مدعیت میں درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ایک ڈاکٹر نے اسے نوکری سے نکلوانےکی دھکمیاں دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیوز بھی بنائیں۔متاثرہ خاتون کے مطابق جب اس نے ڈی ایم ایس کو شکایت کی تو انہوں نے اسے بلیک میل کرنےکی کوشش کی جب کہ گارڈ سپروائز نے بھی اسے ایک ساتھی سمیت کمرے میں بند کرکے زیادتی کی کوشش کی۔مقدمےکے متن کے مطابق خاتون نے پولیس کو تمام واقعات سے آگاہ کیا لیکن کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی جب کہ شوہر نے بھی بدنامی کے ڈر سے قانونی کارروائی سے باز رہنےکا کہا، جس پر اس نےدلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی کوشش کی۔پولیس کا کہنا ہےکہ مقدمے پرکارروائی کی جا رہی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر