جانوروں کے سا تھ کئی سیاسی جماعتوں کو جو بیماریاں ہیں اس کا بھی علاج کریں گے: مریم نواز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکپتن میں وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے لائیواسٹاک کارڈکا باقاعدہ اجرا کردیا۔ وزیراعلیٰ نے چیف منسٹر لائیو اسٹاک کارڈ بھی تقسیم کیے،کارڈ کے ذریعےکسانوں کو چار ماہ کے لیے بغیرسود قرضے دیےجائیں گے۔تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے سیاسی مخالفین کا نام لیے بغیرکہا کہ جن کا قدم اٹھے تو ملک کے خلاف اٹھے، منہ کھولیں تو بدتہذیبی اورگالی نکلے، انہیں فٹ اینڈ ماؤتھ کی بیماری ہے، ہم نہ صرف جانوروں کی بیماریوں کا علاج کریں گے بلکہ کئی سیاسی جماعتوں کو جو بیماریاں ہیں اس کا بھی اچھا علاج کریں گے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے تھے سڑکیں بنانے سے کوئی قوم ترقی نہیں کرتی، لیکن سڑک کے بغیر کبھی ترقی نہیں آسکتی۔آج عوام کا پیسا عوام پر خرچ ہوتا نظر آرہا ہے، پچھلی حکومت کے پاس بھی پیسا تھا، وہ پیسا کدھرگیا؟



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر