کراچی کے جام صادق پل کو توڑ کر نیا پل تعمیر ہوگا: سعید غنی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی میں کورنگی کاز وے کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کورنگی کاز وے کی تعمیر کا کام جاری ہے، ملیر ایکسپریس وے کے پہلے فیز کا 11 جنوری کو افتتاح ہوگا، اس پر موٹر سائیکل اور چنگچی رکشہ لانے کی ممانعت ہوگی، ملیر ایکسپریس وے پر اگر ٹریفک کی خلاف ورزی کی جائے گی تو ٹول کے ساتھ جرمانہ بھی دینا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ جام صادق پُل کے مقام پر نیا برج تعمیر ہو گا اور پرانے کو توڑ دیا جائے گا۔ملکی سیاسی معاملات پر سعید غنی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چاہتی ہے ملک میں عدم استحکام ہو جس کا سب سے زیادہ نقصان خود پی ٹی آئی کو ہوگا اور بانی پی ٹی آئی یہ بات سمجھتے نہیں۔



  تازہ ترین   
چینی صدر سے دوبارہ ملاقات، تجارتی معاہدے، آبنائے ہرمز کھلی رہنی چاہئے: ٹرمپ
سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل
ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کا مخالف، ہمارا مؤقف بھی یہی ہے: مارکو روبیو
ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی
لبنان، اسرائیل براہ راست مذاکرات کا تیسرا دور واشنگٹن میں شروع
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر