ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے 2 مبینہ شرپسند گرفتار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد ہیں اور ان دونوں شرپسندوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا دوسری جانب کوہاٹ میں اعلیٰ سطح کےاجلاس میں 4 جنوری کے مجرموں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کےخلاف بھی دہشتگردی کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فرقہ ورانہ انتشار کی پشت پناہی کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف بھی کارروائی مجرموں کی حوالگی میں عدم تعاون پر کلیئرنس آپریشن ہوگا، آبادی کو عارضی منتقل کیا جائے گا، اس کے علاوہ مختلف خوارج کے سر کی قیمت کا اعلان بھی کیا جائے یاد رہے کہ 4 جنوری کو لوئر کرم کے علاقے بگن میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے ڈی سی کرم سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے تھے، کرم کے لیے 3 ماہ بعد کھانے پینے کا سامان لے جانے والا قافلہ روک دیا گیا۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر