12 دنوں میں پی ٹی آئی سے مذاکرات ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھے: عرفان صدیقی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینیئر لیگی رہنما کا کہنا تھاکہ حکومت یا کسی ادارے کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کو بنی گالا بھیجنے کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ کسی سیاستدان کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ نہیں۔ان کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی سے سول نافرمانی ختم کرنے سمیت کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی نے 45 لاپتہ افراد کا ذکر کیا کوئی فہرست نہیں دی۔انہوں نے خبردار کیا کہ پاکستان تحریک انصاف نے تحریری مطالبات نہ دیے تو مذاکرات میں مشکلات پیش آسکتی ہیں، 12 دنوں میں مذاکرات ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھے۔خیال رہے کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے دو دور ہوچکے ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر