اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ ، ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلال چوہدری سمیت دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایاکہ نئے وزرا سے 9 یا 10 جنوری کو حلف لیے جانے کا امکان ہے۔اس وقت وفاقی کابینہ 24 ارکان پر مشتمل ہے جن میں 18 وفاقی وزرا، 2 وزرائے مملکت، ایک مشیر اور تین معاونین خصوصی شامل ہیں۔
وزیراعظم کا کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع کا فیصلہ



