پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات میں کچھ نظر نہیں آرہا: گورنر خیبر پختونخوا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کے نمائندوں پر شیلنگ کی مذمت کرتا ہوں، ناظمین کا کنونشن گورنر ہاؤس میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں مگر پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے مذاکرات میں کچھ نظر نہیں آرہا، پی ٹی آئی کو این آر او تو ملنے والا نہیں ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے وزیراعلیٰ پر ایک اور سی ایم کا پریشر ہے وہ بھی یہاں آکر بیٹھ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گورنر راج ایسے نہیں لگایا جاسکتا، صوبائی حکومت بنوں،کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک جاکر حالات ٹھیک کرے۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر