اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر معاہدے کے تحت نقصانات کا ازالہ کیا جائےگا اور بڑا اسلحہ حکومتی تحویل میں دیا جائےگا، فریقین کی جانب سے بنائےگئے مورچے ختم کیے جائیں امن معاہدہ ہوتے ہی صوبائی حکومت نے ہفتے کے دن پہلا قافلہ پاراچنار روانہ کرنے کا اعلان مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھاکہ کرم میں زمینی راستوں پر کانوائے بروز ہفتہ روانہ ہونگے۔
خیبرپختونخوا حکومت کا ہفتے کے دن پہلا قافلہ پاراچنار روانہ کرنے کا اعلان



