اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) ملک میں کورونا کی شدت میں کمی کے بعد بین الاقوامی ہوائی سفرکی پالیسی پر نظرثانی کرتے ہوئے کورونا نیگٹو مسافروں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق بین الاقوامی ہوائی سفرکی پالیسی پر نظرثانی کرتے ہوئے کورونا نیگٹو مسافروں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے تاہم پاکستان آنیوالوں کیلیے کورونا ٹیسٹ کرانیکافیصلہ برقرار رکھا گیا ہے ۔ این سی او سی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کی شدت کم ہو تے ہی برطانیہ، یورپ،کینیڈا،چین اورملائیشیاسیبراہ راست پروازوں میں چالیس فیصد اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ملک میں کورونا کی شدت میں کمی ، بین الاقوامی ہوائی سفرکی پالیسی پر نظرثانی ، کورونا نیگٹو مسافروں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم



