پیپلزپارٹی کا موبائل فون کالز پرٹیکس کافیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر نیئر بخاری نے وفاقی حکومت سے موبائل فون کالز پر لگائے جانے والے ٹیکس کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ فون کالزپرٹیکس عائدکرنے کے فیصلے سے مزدورطبقے میں شدیدبے چینی ہے، کالزپرٹیکس عائد نہ کرنے کا اعلان کرکے پھر ٹیکس نافذکرناحکومت کا یوٹرن ہے، ملک میں غریب طبقے کے پاس کال کرنے کیلئے واٹس ایپ یاسمارٹ فون نہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ موبائل فون کالزپر ایف ای ڈی کابراہ راست اثرغریب طبقے پرہوگا اورٹیکس نافذکیاگیا تو 5 منٹ کی کالز ایک روپے 97 پیسے کی بجائے دوروپے 72 پیسے کی ہوجائے گی۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر