عمران کہتے ہیں ڈیڑھ سال جیل کاٹی،کیاضرورت ہےکہ ڈیل کرکے نکلوں؟ علیمہ خان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان پوچھ رہےہیں کہ ڈیڑھ سال جیل کاٹی، پھرکیاضرورت ہےکہ میں ڈیل کروں اور جیل سے باہر نکلوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا کہنا تھا جب میرے کیس ختم ہوگئے ہیں تو میں اس موقع پر ڈیل کیوں کروں، اپنے کیسز کا سامنا کروں گا اور بنی گالہ میں نظر بند نہیں ہوں گا۔ علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ پارٹی چھوڑنے والوں کےکیس کیسے معاف کر دیےگئے، 9 مئی کی سازش پہلے سے کی گئی تھی، پارٹی کو کرش کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 26 نومبر اور 9مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے اور بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے مطالبات دہرائے ہیں۔



  تازہ ترین   
بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
پنجاب حکومت کی درخواست پر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج کی تعیناتی منظور
نظام بدلیں، نئے صوبوں سے اخراجات کم، گورننس بہتر ہوگی: میاں عامر محمود
وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت
بنگلہ دیش کا پاک، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر
دہشتگردی کے متاثرین کی بلا امتیاز حمایت ضروری ہے، پاکستانی مندوب
بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر