آلودگی اور ناقص فضا، لاہور کی صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹم نصب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 5 بجے لاہورکا ائیرکوالٹی انڈیکس 98 ریکارڈ کیاگیا جبکہ اس وقت لاہورکاائیرکوالٹی انڈیکس 166تک دوسری جانب لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز نصب کردیے گئے ہیں جبکہ ماحولیاتی قوانین پر عمل نہ کرنے والے 21 صنعتی یونٹس ای پی اے کے ذریعے سیل کردیے گئے اربن یونٹ سروے کے مطابق لاہور میں اپریل 2024 میں ائیرکلیننگ سسٹم رکھنے والی صنعتیں 43 فیصد رہیں جو ای پی اےکی کاوشوں سے دسمبر میں 96 فیصد ہو چکی محکمہ تحفظ برائے ماحولیات نے مختلف شہروں میں 25 اے کیو آئی مانیٹرنگ اسٹیشن قائم کردیے ہیں جبکہ مختلف شہروں میں اے کیو آئی مانیٹرنگ کے35 اسٹیشنز پر کام جاری ای پی اے نے 27 مارچ سے 27 دسمبر تک لاہور میں 2883 انڈسٹریل یونٹس کا معائنہ کیا، اس دوران 860 انڈسٹریل یونٹس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہ 45.6 ملین روپے جرمانہ عائدکیا گیا، معائنے کے دوران 225 یونٹس سربمہر، 105ایف آئی آرز اور 56 یونٹس گرائے گئے اس حوالے سے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمےکیلئے نجی شعبےکا تعاون بھی حاصل کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کا مخالف، ہمارا مؤقف بھی یہی ہے: مارکو روبیو
ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی
لبنان، اسرائیل براہ راست مذاکرات کا تیسرا دور واشنگٹن میں شروع
چینی صدر شی کا ٹرمپ کو تائیوان تنازع پر انتباہ، حریف کے بجائے شراکت دار بننے کا مشورہ
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
بڑھتی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے: وزیراعظم
یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھا: عباس عراقچی
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر