کسی مسلم کی جائیداد سے غیرمسلم کو حصہ نہیں دیا جاسکتا،عدالت نے قانونی نکتے پرفیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جسٹس اقبال چوہدری نے ماتحت عدالت کے فیصلےکے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا۔ماتحت عدالت نے مسلمان کی جائیداد میں سے غیرمسلم کو حصہ نہ دینےکا حکم جاری کیا تھا۔لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کے فیصلےکو برقرار رکھا ہے اور اس کے خلاف اپیل مسترد کردی۔عدالت نے واضح کیا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق کوئی غیر مسلم کسی مسلم کی جائیداد میں حصےکا حق دار نہیں چاہے وہ پیش رو ہو یا جانشین۔خیال رہےکہ گوجرہ کے وفات پانے شخص کی 83 کنال اراضی اس کے بچوں میں تقسیم کی گئی تھی تاہم پوتے نے اراضی کے انتقال اور اس میں غیر مسلم چچا کو حصہ دینےکا اقدام چیلنج کیا تھا۔ماتحت عدالت نے چچا کے غیرمسلم ہونے کی وجہ سے پوتےکے حق میں فیصلہ دیا۔ اس فیصلے کو چچا نےلاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا اور اپیل دائر کی تاہم ہائی کورٹ نے اپیل مسترد کر دی۔



  تازہ ترین   
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر، وزیراعظم کو نوٹس
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
امریکی سکیورٹی گارنٹی ناقابل اعتبار ہونے پر مکہ دفاعی معاہدہ ہوا: ایران
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی کے 4 حلقوں پر پولنگ
بلوچستان: فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
ایران جنگ کے مستقبل پر امریکی کابینہ اور مسلح افواج کے درمیان اختلافات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر